معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 12414
کھانا
کھاتے وقت اگر کوئی شخص آجائے تو کیا ہمیں سلام کرنا چاہیے یا نہیں؟
کھانا
کھاتے وقت اگر کوئی شخص آجائے تو کیا ہمیں سلام کرنا چاہیے یا نہیں؟
جواب نمبر: 1241401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 784=784/م
اگر آپ کھانے میں مشغول ہیں اور لقمہ منھ میں چبارہے ہیں تو اس حالت میں سلام کرنا اچھا نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں چین میں پانچ سال کے لیے پڑھنے آیا ہوں۔ یہاں پر برگراور نوڈل (کھانے کا آئیٹم) وغیرہ میں جو مرغی کا گوشت ہوتا ہے وہ اسلامی طریقہ سے ذبح نہیں ہوتا ہے۔ تو کیا یہ کھانا صحیح ہے یا نہیں ، جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ آج کل اسی پر ہم گزارہ کرتے ہیں۔ کیوں کہ پکانے کے لیے ا تنا وقت نہیں ملتاہے۔ برائے کرم اس سلسلہ میں میری رہنمائی کریں۔
2451 مناظرمیرا سوال ہے کہ کیا غیر مسلم کے ساتھ ایک پلیٹ میں کھانا کھانا صحیح ہے یا نہیں؟
1929 مناظرمشینی ذبیحہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟ یہاں آسٹریلیا میں مذبح میں مشین کے ذریعہ مرغیاں ذبح کی جاتی ہیں، ضرورت و حاجت کی بنا پر ایک دن میں ایک لاکھ مرغیاں ذبح ہوتی ہیں، ذبح کا عمل اتنی سرعت سے ہوتا ہے کہ ایک مرغی پر بسم اللہ کہنا یا مرغی کو ہاتھ لگانا ممکن نہیں۔ایسے میں ایک مسلمان اگر بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر مشین کا بٹن دبادے تو کیا اس عمل سے مشین کے بلیڈ سے جتنی مرغیاں ذبح ہوں گی، وہ حلال ہوں گی یا نہیں؟ یہاں اسلامی تنظیموں کی جانب سے مسلمان ذابح کی نگرانی میں مرغیاں ذبح ہوتی ہیں،ان پر حلال کا سرٹیفکٹ دیاجاتاہے۔ کیا یہ مرغیاں حلال ہیں؟ عام طور سے ۹۹/فیصد مرغیوں کا استعمال مسلم گھرانوں میں ہوتاہے۔ کیا ان کی دعوتیں قبول کی جاسکتی ہیں؟ کیا کھانے سے قبل مسلم میزبان سے پوچھنا ضروری ہے کہ اس کا ذبیحہ کس طرح کا ہے؟
5300 مناظرمیں ایک سرکاری یونیورسٹی
میں کام کرتاہوں، ہمارے دفتر میں بہت سے پرانے اور بیکار کاغذ (زائد کاغذ) جمع
ہوگئے ہیں۔ دفتر والوں نے اسے بیچ کر اس پر کچھ خوراک منگوالیا۔ کیا یہ خوراک
کھاناجائز ہے؟
کیا کولڈ ڈرنگ کا استعمال جائزہے؟ اور کیا اسلام دشمن ملکوں کی چیزیں ضرورت کے وقت جائز ہیں؟ اور کیا ایسی چیزیں جائز ہیں جو ہمارے ملک میں بنتی ہوں اور اس کا کچھ نہ کچھ تعلق دشمن ملکوں سے ہو، جیسے کہ وہ برانڈ(چھاپ) غیر کا ہو یا وہ ٹریڈ مارک(رجسٹری شدہ نشان) ان کا ہو؟
3740 مناظر