دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 415
معاشرت >> اخلاق و آداب
Q.
والدین ، بیوی ، بچے اور رشتہ دار کے تئیں میرے ذمہ کیا حقوق ہیں؟جزاک اللہ
1367 مناظر
Q.
کیا بیٹے کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے مستقبل کے منصوبے جیسے زمین کی خریدنا، گھر بنانا وغیرہ کے بارے میں اپنے والدین کو بتائے؟
1456 مناظر
Q.
ہمارے والد کی زیادتی پر ہم کیا کریں؟
6310 مناظر
Q.
ایسے نام جیسے عبدا للہ اور عبد الرحمن ایسے نام رکھنے والے حضرات انہیں مختلف جگہوں پر استعمال کرتے ہیں ، جیسے اسکول امتحان میں ، مختلف سرٹیفیکیٹ پر ، کاپی پر یا آئی ڈی کارڈ یا شادی کارڈ پر ، پھر یہ چیزیں زمین پہ بھی گرتی ہیں اور کباڑ یا کچڑے کا حصہ بھی بنتی ہیں ، ایسی صورت میں بے ادبی سے کیسے بچ جاسکتاہے؟
1497 مناظر
Q.
میں اپنی ماں کو جو بھی خرچ دیتاہوں گھر کے لیے اتنا دیتاہوں کہ آرام سے گذارا ہو جائے اس کے باوجود وہ کہیں کہ نہیں ہوتاہے خرچ کا بھی پتا نہیں چلتاہے کہ کہاں کیا گیا پھر بھی میں نے بولا ہے کہ ضرورت ہے تو میں اور انتظام کردوں گا جس کی وجہ سے تھوڑا گھر پر تناؤ بھی ہوجاتاہے، ایسا میں مجھے کیا کرنا چاہئے؟
1291 مناظر
Q.
قبلہ رخ بیت الخلاء
4047 مناظر
Q.
جانگھیہ پہن كر غسل كرنا
1711 مناظر
Q.
میں اپنی ماں باپ کی بہت عزت کرتی ہوں اوربہت احترام اور بہت پیار کرتی ہوں، کسی وجہ سے یہ پتا نہیں کسی کی نظر لگی ہے کہ ماں باپ کبھی مجھ سے ناراض ہوجاتے ہیں اور کبھی راضی۔ آپ کوئی وظیفہ یا دعا بتائیں تاکہ وہ ہمیشہ خوش ہوجائیں اورہمارے مسائل ٹھیک ہوجائیں۔ اب صرف وظیفہ یا دعا ہی کام آسکتی ہے اور اللہ تعالی کی مدد ۔
2544 مناظر
Q.
میری ساسو ماں ایک عمرہ رسیدہ بیوہ بزرگ عورت ہیں ، اس کے چار بیٹے ہیں ،اور دو بیٹی شادی شدی ہیں اور اپنے شوہر وں کے ساتھ خوشحال ہیں، الحمد للہ۔ان کا اپنا خود کا گھر نہیں ہے، چاروں بیٹوں کے رحم و کرم پر زندگی گذار رہی ہیں، آج یہ حالت ہے کہ کوئی اولاد اپنے پاس خوش دلی سے رکھنا نہیں چاہتی ، نہ ہی داماد لوگ اپنے گھر میں رکھنا چاہتے ہیں۔
2200 مناظر
Q.
مسجد میں کچی پیاز، لہسن، وغیرہ لانے اور کاٹنے نیز کھانا پکانے کے لیے آگ جلانے کا کیا حکم ہے؟
7449 مناظر
Q.
آب زمزم والی جو دعا ہے کیا اس کو ایسے بھی پڑھا جاسکتاہے؟
3813 مناظر
Q.
بیمار کافر کی عیادت کو جانا كسا ہے؟
4461 مناظر
Q.
کیا آب زمزم کھڑے ہوکر پینا قران و حدیث سے ثابت ہے ؟
1701 مناظر
Q.
بیت الخلاء میں تھوکنے کا کیا حکم ہے؟
8172 مناظر
Q.
آب زمزم عام آدمی کو کیسے پینے چاہئے ؟ کھڑے ہو کر اور ٹوپی نکال کر پینا چاہئے کیا؟ یا یہ غلط ہے؟براہ کرم، جواب دیں۔
4904 مناظر
Q.
اکثر لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ جب کوئی جوتا الٹا پڑا ہوا ہو تو اس کو سیدھا کر دیا جاتا ہے اور وجہ یہ بتلائی جاتی ہے کہ اس طرح اللہ تعالیٰ کی بے ادبی لازم آتی ہے کیا یہ بات درست ہے یا نہیں ؟
4528 مناظر
Q.
پڑوسی كے عمل سے پریشانی
2272 مناظر
Q.
کیا آب زمزم کو کھڑے ہوکر پینا حدیث سے ثابت ہے؟
1797 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ میاں بیوی کے درمیان جھگڑا کروانا یا کسی کا گھر اجاڑنا قتل کرنے سے بھی بڑا جرم ہے؟
2509 مناظر
Q.
اچھا آدمی وہ ہے جس كے اخلاق اچھے ہوں
2276 مناظر
First
Previous
9
10
11
12
13
Next
Last