• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 56390

    عنوان: کیا آب زمزم کو کھڑے ہوکر پینا حدیث سے ثابت ہے؟

    سوال: کیا آب زمزم کو کھڑے ہوکر پینا حدیث سے ثابت ہے؟

    جواب نمبر: 56390

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 44-41/B=1/1436-U جی ہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زمزم کنویں کے پاس کھڑے ہوکر زمزم کا پانی نوش فرمایا ہے، فقہائے کرام نے اس حدیث سے اس کے کھڑے ہوکر پینے کو مستحب لکھا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند