معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 56630
جواب نمبر: 5663001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 57-57/Sd=1/1436-U فقہاء نے آداب خلاء میں لکھا ہے: ”ولا یبزق في البول“ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ بلا ضرورت بیت الخلاء میں تھوکنا اچھا نہیں ہے۔ (رد المحتار: ۱/۹۵۹، باب الأنجاس، مطلب فيالفرق بین الاستبراء والاستنقاء والاستنجاء، زکریا)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
یہ معلوم کرنا چاہتاہوں کہ کیا اسلام میں تین مرتبہ گلے ملنا جائز ہے جیسا کہ بہت
سارے لوگ عید کے دن ایک دوسرے کوسلام کرنے کے لیے کرتے ہیں؟اور کیا مصافحہ کرنے کے
بعد ہاتھ کو سینہ پر رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ برائے کرم آپ میرے سوالوں کا مستند
حوالہ سے جواب عنایت فرماویں۔
باتھ روم میں اگر ننگے ہوں ، تو قبلہ سے کتنے ڈگری کم از کم منحرف رہنا چاہیے؟( 23 اور-23 ڈگری؟)
میرا
سوال یہ ہے کہ ایک طرف اسلام کہتاہے کہ اگر بیوی چاہے تو اسے الگ گھر لے دو۔ دوسری
طرف یہ کہتاہے کہ کسی حال میں بھی تم لوگوں نے اپنے ماں باپ کو تنہا نہیں چھوڑنا۔
ظاہر سی بات ہے جب بیوی کو الگ گھر لے کر دیا تو پھر جہاں بیوی ہوگی وہیں شوہر بھی
ہوگا۔ ماں باپ کو تو پھر چھوڑنا پڑے گا۔ آج کل اتنا وقت تونہیں ہے کہ بیوی کے ساتھ
الگ گھر میں رہتے ہوئے وہ ماں باپ کو بھی وقت دے سکے۔
قطع رحمی میں کون کون سے رشتے آتے ہیں جن سے قطع رحمی کرنے سے انسان کی بخشش نہیں ہوتی؟ اور کیا فقط سلام کرنے سے انسان اس سزا سے بچ جائے گا؟برائے کرم تفصیل سے جواب دے کر ثواب دارین حاصل کریں۔
8426 مناظرکیا نامحرم کو سلام کرنا یا اس کا جواب دینا جائز ہے؟
2245 مناظر اگر
کوئی مشرک یا کافر ہمیں سلام کرے اور سلام میں وہی الفاظ استعمال کرے جیسا کہ کیا
جاتاہے تو اس کے جوا ب میں اسے کیا کہنا چاہیے؟ (۲)اگر کوئی کہے کہ میرا
سلام فلاں فلاں لوگوں کو پہنچا دینا تو ہمیں ان لوگوں کو کیسے یہ سلام پہنچانا
چاہیے؟(۳)او
راگر کوئی ایساسلام ہمیں لاکر دیتا ہے تو اس کے جواب میں ہمیں وہی الفاظ استعمال
کرنا چاہیے جیسا کہ ہم آمنے سامنے ملنے پر کرتے ہیں یا اس میں کچھ ردو بدل ہوگا؟
اگر ہوگا تو اسے یہاں بتادیجئے۔