معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 57168
جواب نمبر: 5716801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 239-236/B=6/1436-U جی ہاں ویسے بھی یعنی زمزم نہ پینے کی حالت میں بھی یہ دعا ”اللَّھُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ عِلْمًا نَافِعًا ورزقاً واسعاً، وشِفاءَ من کلِّ دَاء“ پڑھ سکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا کسی سے سلام کرتے وقت ہاتھ کا استعمال
کرنا چاہیے یا نہیں، یعنی آیا دایاں ہاتھ پیشانی تک لے جانا چاہیے یا نہیں؟
ہندو
کی شادی میں جانے کی اجازت ہے؟
مسجد میں مورٹین جلانا
7488 مناظرایک لڑکا ہے اس کی ایک بہن اور ماں ہیں ،باپ نہیں ہے۔اس کو اور اس کی بہن کو پتہ ہے کہ اس کی ماں کا ایک آدمی سے فون پر تعلق ہے۔ اس کی ماں نے اس سے کہا تھا کہ اس نے مشکل وقت میں ہمارا بہت ساتھ دیا ہے۔ اس آدمی کا روزفون آتا ہے کبھی کبھی تو اس کے سامنے بہت لمبی باتیں ہوتی ہیں اور جب بھی اس آدمی کا فون آتاہے اس کو بہت غصہ آتا ہے۔ وہ لڑکا اس آدمی کو بھی جانتا ہے اور کبھی کبھی اس کی ماں اس لڑکے کو اس آدمی کے پاس جاکر پیسے لانے یا اور کچھ چیزیں لانے کو کہتی ہے، اور وہ آدمی دے دیتا ہے، یعنی گھر کا ہر کام اس آدمی سے پوچھ کر یا اس کی دخل اندازی سے کیا جاتاہے۔ لڑکے کی عمر بیس سال ہے وہ ماں کی بہت عزت کرتاہے اور ماں کے رتبہ کا احترام کرتا ہے اس لیے اس سلسلہ میں کچھ کہہ نہیں پاتا۔ اگر وہ اس معاملہ میں ماں کی کچھ مخالفت کرے یا ماں کو کچھ کہہ دے یا اس بات کو اس کے کسی دوسرے رشتہ داروں سے کہہ دے جس سے یہ بات سب کے سامنے آجائے۔ وہ لڑکا اس معاملہ میں بہت پریشان ہے اس پورے مسئلہ کا شرعی حکم جاننا چاہتاہے۔
2909 مناظر