• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 145641

    عنوان: موبائل پر بلاوضو قرآن چھونا؟

    سوال: ہمارے گھر کے پاس ایک عالم ہیں جو کہ دار العلوم ہی سے فارغ ہیں کہتے ہیں کہ موبائل پر قرآن کریم کے ورق کو بنا وضو چھو سکتے ہیں کیونکہ وہ صرف ایک عکس ہے ، لیکن ہم نے آپ کی سائٹ پر کئی جواب پڑھا جو صاف منع کرتے ہیں۔ تو علماء اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جزاکم اللہ خیرا

    جواب نمبر: 145641

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 104-123/L=2/1438

     

    بعض حضرات اس کی گنجائش دیتے ہیں؛ لیکن احتیاط بہرحال بلا وضو نہ چھونے میں ہے جیسا کہ پہلے جوابات لکھے گئے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند