• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 152378

    عنوان: کیا روزے میں گلے کی میل کھا سکتے ہیں اور ناک کا ریشہ بلغم ؟

    سوال: کیا روزے میں گلے کی میل کھا سکتے ہیں اور ناک کا ریشہ بلغم ؟مفصل کلام کیجئے ۔

    جواب نمبر: 152378

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 902-749/D=9/1438

    ناک کی رینٹھ یا بلغم کا نگلنا مفسدِ صوم نہیں ہے۔ دخل یعنی نزل من رأسہ ووصل أنفہ مخاط فاسنتشقہ عمداً وابتلعہ لایفسد صومہ (الدر مع الطحطاوي، کتاب الصوم، ص: ۶۶۱) مستفاد: لو جمع الریق قصداً ثم ابتلعہ فإن لایفسد صومہ (حاشیة الطحطاوي کتاب الصوم، ص: ۶۶۲)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند