• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 25374

    عنوان: میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ تراویح کی نماز میں اگر کسی مجبوری کی وجہ سے اگر’ الم ترا‘ سے پڑھے تو کیااس کی گنجائش ہے؟

    سوال: میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ تراویح کی نماز میں اگر کسی مجبوری کی وجہ سے اگر’ الم ترا‘ سے پڑھے تو کیااس کی گنجائش ہے؟

    جواب نمبر: 25374

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1532=1088-10/1431

    گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند