عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 54207
جواب نمبر: 5420701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1078-850/D=9/1435-U جی ہاں سر میں بلکہ پورے بدن میں لگاسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا کوئی شخص رمضان کا روزہ رکھتے ہوئے پرفیوم کا استعمال کرسکتا ہے؟اور افطار کے بعد؟
7648 مناظرنماز تراویح میں جب چار رکعات ہوجاتی ہیں تو امام صاحب تیسرے کلمہ کا تیز ی سے وردکرتے ہیں ، پوچھنے پر جواب دیا کہ علمائے یوبند کی یہ عادت تھی اور اس کا ثواب ہے۔ براہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔
3076 مناظرمیں
نے اور میرے شوہر نے روزہ کی حالت میں جماع کرلیا ایک ہی رمضان میں کئی بار۔ پھر
اگلے سال رمضان آیا تو بھی یہی غلطی ہوئی۔ اس تیسرے رمضان میں میرے شوہر میرے پاس
آئے تھے مگر میرے کپڑے نہیں اتارے۔ بہت کوشش کی روکنے کی مگر وہ عضو خاص کو اوپر ہی
سے ٹچ کرتے رہے۔ بالکل بھی اندر تو نہیں جاسکے وہ مگر مجھے یہ محسوس ہوا کہ مجھے
انزال ہوگیا ہے۔ مجھے کبھی بھی آج تک جنسی جماع کے دوران یا بعد میں ایک قطرہ بھی
نہیں آتا تھا یعنی کوئی سیال باہر نہیں آتا میرے اندر سے۔ اس بار بھی نہیں آیا مگر
مجھے کچھ اچھا سا ایک سیکنڈ کے لیے محسوس سا ہوا اور وہ ختم ہوگیا۔ میرے محدود علم
کے مطابق میرا روزہ ٹوٹ گیا اور میں نے پانی پی لیا۔ آپ برائے کرم بتادیجئے (۱)کیا مجھے دو ماہ کے
مسلسل روزے رکھنے ہوں گے؟ ...