• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 145755

    عنوان: کیا بیت الخلاء میں لائٹ جلانا صحیح ہے یا غلط؟

    سوال: کیا بیت الخلاء میں لائٹ جلانا صحیح ہے یا غلط؟

    جواب نمبر: 145755

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 095-079/D=2/1438

    بقدر ضرورت لائٹ جلانا صحیح ہے، بالکل اندھیرا رکھنا جس سے گرنے کا خطرہ ہو یا نجاست کی چھینٹیں وغیرہ پڑنے کا ڈر ہو مناسب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند