معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 146738
جواب نمبر: 14673801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 237-194/Sd=4/1438
صورت مسئولہ میں شیعہ کے ساتھ اس درجہ تعلق اور میل جول رکھنا، اٹھنا بیٹھنا اور ایک ہی پلیٹ میں کھانا شرعاً ممنوع ہے۔ (مستفاد: کفایت المفتی ۱/ ۲۷۶)۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
السلام علیکم اگر کہیں تو مطلب اللہ تعالی کی رحمت ہو آپ پر۔ سلالیکم، یا سالیکم یا سلالنکم کہیں تو اس کا کیا یہ مطلب ہوتاہے کہ تباہ و برباہ ہوجاؤ؟
2219 مناظردعا مانگنے کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟
3609 مناظرمیرے والد صاحب کما رہے ہیں اور میں بھی ملازم ہوں۔ مجھے حکومت کی طرف سے مکان ملا ہے اورمیرے والدین میرے ساتھ رہتے ہیں۔ گھر میں آئے دن جھگڑا رہتا ہے۔ کیا میں علیحدہ ہوسکتا ہوں؟
1018 مناظرمسجد کو، عیدگاہ کو اور ایسے ہی دینی مدارس کو دیکھ کر سلام کر سکتے ہیں یا نہیں؟ (۲)مسجد میں جانے سے پہلے اور آتے وقت جو دعا پڑھتے ہیں کیا اس دعا سے پہلے درود پڑھ سکتے ہیں یا بعد میں پڑھنا ہے؟ (۳)مسجد میں جاتے آتے وقت سلام کرنا کیسا ہے؟
2129 مناظرمیں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا میری ماں مجھ سے واقعی محبت کرتی ہے یا نہیں۔لیکن میں ایسا کیوں سوچتاہوں کہ میری ماں مجھ سے محبت نہیں کرتی ہے۔ میں اپنی ماں کے تمام حکم کو بجالاتا ہوں اور میں ان کی خلاف ورزی نہیں کرتا ہوں اور نہ ہی اپنی آواز اونچی رکھتا ہوں اور نہ ہی ان کے ساتھ بدسلوکی کرتا ہوں۔ اس کے باوجود بھی وہ میرا اور میری بیوی اور بچوں کا کوئی خیال نہیں رکھتی ہیں۔ وہ صرف اپنی لڑکی اور داماد سے محبت کرتی ہیں۔ چونکہ مجھے مالی تکلیف ہے اور میری ماں ان مسائل کی جانبتوجہ نہیں دیتی ہے وہ صرف میری بہن اور اس کے شوہر کی مدد کرنے میں خوش ہے، اگرچہ وہ لوگ مالی اعتبار سے مضبوط ہیں۔ میرے لیے بھی پیسے کا کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن مجھے اور میری بیوی کو صرف پیار اور دیکھ بھال کی ضرورت ہے۔ ان تمام چیزوں کی وجہ سے میرے اورمیری بیوی کے درمیان بہت زیادہ لڑائی ہوتی ہے۔ برائے کرم مجھے مشورہ دیں۔ مجھے بتائیں کہ کیا یہ سب جو میرے ساتھ ہورہاہے اچھا ہے یا برا، اور کیا میں اپنی ماں کو چھوڑکر اکیلا رہ سکتا ہوں۔ برائے مہربانی جلد جواب سے نوازیں۔
1364 مناظراسلامی کتب سے اوپر بیٹھنا کیسا ہے؟
9683 مناظرکیا ہم کسی بھی غیر مسلم سے دوستی رکھ سکتے ہیں؟ یا اس کے ساتھ لین دین کرسکتے ہیں؟ یا غیر مسلم کے ہاتھ سے بنی ہوئی کوئی بھی چیز کھا سکتے ہیں؟ مہربانی کرکے اس سوال کا جواب دیں۔
2163 مناظر