معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 36344
جواب نمبر: 36344
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 128=79-2/1433 جب کہ باپ بے دین اور فاسق بھی نہیں ہے تو بظاہر تو ملنے ملانے میں کچھ مانع نہیں ہے تاہم ملاقات سے کیوں روکا جاتا ہے،یا بیٹیاں خود کیوں نہیں ملنا چاہتیں خود ان سے معلوم کرکے ان کا بیان نقل کریں تو وضاحت سے جواب لکھا جاسکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند