معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 175124
جواب نمبر: 17512401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 343-293/M=03/1441
پڑھ سکتے ہیں؛ البتہ باوضو پڑھنا اولیٰ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے والدین کے بارے میں ایک مسئلہ ہے۔میرے
والدین فاتحہ اور درگاہ کا عقیدہ رکھتے ہیں اور وہ لوگ بہت سختی سے تبلیغی جماعت
کے خلاف ہیں، میں بھی یہی عقیدہ رکھتا تھا، لیکن جب میں نے ملا پلی جامع مسجد میں
جانا شروع کیا جو کہ آندھرا پردیش کا مرکز ہے تو مجھ کو اللہ کے راستہ میں پیسہ
اور وقت لگانے کی اہمیت کے بارے میں معلوم ہواایمان سیکھنے کے لیے۔اب میں الجھن کا
شکار ہوں، اگر میں جاتاہوں او راپنے والدین کو کہتاہوں کہ میں جماعت میں جانا
چاہتاہوں تو وہ مجھ کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دیں گے حتی کہ نماز کے لیے
بھی۔ تو اس صورت حال میں کیا مجھ کو ان تمام کے بارے میں اپنے والدین کو بتانے کی
ضرورت ہے یا صرف تمام اجتماعات میں شریک ہونا جاری رکھوں اور اپنے والدین کے لیے
دعا کروں، تاکہ ......
کھانے کے بعد اسی برتن میں ہاتھ دھونا کیسا ہے ؟
16944 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ میری شادی کو نو سال ہوگئے ہیں میرے شوہر بہت اچھے اور شریف ہیں۔میری شادی کے بعد میری سسرال والے مجھ سے بہت بدتمیزی کرتے ہیں اور میرے شوہر یہ دیکھ کر خاموش ہو جاتے ہیں کہ اللہ پر چھوڑ دو اور عفو و درگزر سے کام لو۔ اسلام کے لحاظ سے ایک مسلم شوہر کے سامنے اگر اس کے گھر والے اس کی بیوی کی بے عزتی کریں او راس پر تہمت لگا ئیں تو شوہر کا کیا فرض ہے آیا کہ بڑے لوگوں کے سامنے چپ ہوجائے یا بیوی کو اپنی عزت سمجھ کر سب کا مقابلہ کرے۔ میرے شوہر زندگی کے ہر معاملہ کو اسی طرح ہی لیتے ہیں جس کی وجہ سے زندگی عذاب ہوگئی ہے، کیو ں کہ میری سسرال والے اتنے بدتمیز ہیں میں آ پ کو بتا نہیں سکتی۔ میرے تین بچے ہیں اسلام کی رو سے والدین کا فرض یہ ہے کہ اولاد ان کی خدمت کرے ان کے لیے دعائیں کرے ان کی صحت کا خیال رکھے یا اپنے والدین کے کہنے میں آکر بیوی اور بچوں کا خیال رکھنا یا ان کی کفالت بھی چھوڑ دے۔ ایک اچھا بیٹا بننے کے بعد ایک آدمی کے اوپر بیوی بچوں کی جو ذمہ داری اللہ کی طرف سے دی گئی ہے اس کو اچھی طرح پوری کرنا کتنا ضروری ہے؟ اپنی بیوی بچوں کی اچھی کفالت کے بارے میں قرآن کیا کہتا ہے؟ اللہ نے ہم کو جو زندگی دی ہے اس میں کچھ باتیں ایسی ہیں جس میں ہم درگزر کرتے ہیں لیکن ہر بات میں خاموش رہنا اور اپنی کسی بھی بات کی صفائی نہ دینا کیا صحیح ہے چاہے کوئی ہمیں کتنا بھی عزت کرے یا نقصان پہنچائے؟ کیا یہ صحیح ہے؟ اللہ نے ہمیں زبان بھی دی ہے آنکھیں بھی او رعقل بھی تو ان کا استعمال نہ کرنا او ربلا وجہ خاموش رہنا یہ غلط ہے یا صحیح اور اپنے شوہر کی اس عادت کی وجہ سے میری زندگی ایک عذاب بن چکی ہے۔ برائے مہربانی جواب جلدی دیجئے گا۔
2951 مناظرناپاك آدمی كو مسجد میں بلانا؟
3811 مناظرکیا نامحرم کو سلام کرنا یا اس کا جواب دینا جائز ہے؟
1907 مناظر