• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 157795

    عنوان: قبر كی كھدائی كے دوران قبرستان میں كھانا پینا

    سوال: حضرت مفتی صاحب! قبرستان میں کھانا پینا دورانِ کھدائی قبر کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 157795

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:490-410/L=4/1439

    اگر قبر کی کھدائی کے دوران بھوک لگ جائے تو کھالینے میں مضائقہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند