• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 600444

    عنوان:

    خواب میں حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زیارت

    سوال:

    ہمارے محبوب علماء کرام خواب میں حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زیارت کی دیکھا، آپ چار زانو بیٹھے ہیں اور لوگوں کو اردو زبان میں نصیحت کر رہے ہیں۔

    جواب نمبر: 600444

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 161-119/H=02/1442

     ماشاء اللہ عمدہ خواب ہے۔ تعبیر یہ ہے کہ حضرات اکابر اور اہل حق علماء کرام کے مواعظ و نصائح سے امت کو فائدہ پہونچ رہا ہے اور ان شاء اللہ مزید پہونچے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند