عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 7298
نیاز اور فاتحہ جو کرتے ہیں کیسا ہے؟ کیا اسلام میں منع کیا گیا ہے یا کرسکتے ہیں؟
نیاز اور فاتحہ جو کرتے ہیں کیسا ہے؟ کیا اسلام میں منع کیا گیا ہے یا کرسکتے ہیں؟
جواب نمبر: 7298
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1607=1367/ ب
موجودہ نیاز اور فاتحہ جن عقائد کے ساتھ کیا جاتا ہے، یہ قرآن وحدیث سے ثابت نہیں۔ اس لیے منع کیا جاتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند