عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 41076
جواب نمبر: 4107601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1391-889/L=10-2012 مروجہ طریقہ پر سلام پڑھنے کا ثبوت خیر القرون سے نہیں ملتا، یہ بے اصل اور بدعت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بدعت
کی تعریف کیا ہے، قرآن اور حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں؟ (۲)امام حسین کے فضائل قرآن
اور حدیث کی روشنی میں تفصیل سے بتائیں۔
کیا ہاتھ کی لکیر یں یا ستاروں کا علم انسان کی قسمت پر اثر اندازہوتا ہے؟ اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے؟
6700 مناظرجادو كے ذریعہ مستقبل كے واقعات معلوم كرنا؟
4788 مناظرکیا فرماتے ہیں علمائے کرام چاند اورسورج گرہن کے بارے میں۔ اگر کوئی عورت حاملہ ہو اورچاند یا سورج گرہن ہوجائے تو اسے کن چیزوں کی رعایت کرنی چاہیے؟ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔
13030 مناظرکیا بارہ وفات وغیرہ موقع پر نیاز کرنا شریعت کے مطابق ہے؟
1855 مناظرمسلمانوں کے چند فرقوں میں ایک اندھا اعتقاد یہ ہے کہ اگر ہم نے اپنے گھر میں ناریل کا درخت لگایا ہے تو ہم اس کو کاٹ نہیں سکتے، کیوں کہ اس سے گھر میں پریشانیاں آئیں گیں۔ میں صحیح فتوی چاہتا ہوں۔
2478 مناظر