معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 2828
بیئر کے سلسلے میں ایک سوال کرنا چاہتا ہوں، یعنی شراب الشعیر، کیا اسلام میں اس کا پینا درست ہے؟
بیئر کے سلسلے میں ایک سوال کرنا چاہتا ہوں، یعنی شراب الشعیر، کیا اسلام میں اس کا پینا درست ہے؟
جواب نمبر: 282801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 75/ ج= 75/ ج
بیئر، برانڈی وغیرہ مسکرات کا استعمال ناجائز اورحرام ہے: قد نزل تحریم الخمر وھي من خمسة أشیاء: العنب، والتمر، والحنطة، والشعیر، والعسل. والخمر ما خامر العقل. (مشکوة شریف، ص:۳۱۷)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بینک ملازم کی کمائی سے کھانا کھانا
7302 مناظرباڈی اسپرے استعمال کرنا کیسا ہے؟ کہاجاتاہے اس میں الکوحل ہوتا ہے لیکن الکوحل کی کئی قسمیں ہیں جیسے دوائی میں الکوحل ہوتا ہے۔ اگر اسپرے لگانا منع ہے چونکہ اس میں الکوحل ہے، تو مسجد کو پینٹ دینا کیسا ہے کیوں کہ پینٹ میں الکوحل ہوتاہے۔ اسی طرح پرنٹنگ کی ہر روشنائی میں الکوحل ہوتاہے۔میں بہت پریشان ہوں برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
5123 مناظرراگی جو ایک اناج ہے اس میں مینگنی مل گئی تھی پتہ نہیں وہ چوہے کی تھی یا جھینگر کی یا اور کیڑوں کی چاول کے برابر تھی او رکالی تھی۔ ہم نے بہت کوشش کی مگر پوری طرح سے نہیں نکال سکے تین چار مرتبہ پاک کرنے پر بھی نہیں نکال سکے اور کچھ باقی رہ گئے اور ہم نے یہ استعمال کیا ۔ کیا یہ راگی ناپاک ہوجائے گی؟ (۲)پیکٹ کے دودھ کا کیا حکم ہے؟
5202 مناظرکیا جھینگا کھانا مکروہ ہے؟ کس قسم کا مکروہ؟