• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 22976

    عنوان: میری شادی کو پانچ سال ہوچکے، لیکن ابھی تک اولاد سے محروم ہوں۔ ڈاکٹروں نے میڈیکل ٹیسٹ کے بعد بتایا کہ میرے تولید جراثیم کم ہیں۔ میں نے بہت علاج کروایا ، لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ پھر میری ملاقات ایک بزرگ سے ہوئی ، انہوں نے مجھے ایک دیسی نسخہ بتایا جس کے اجزاء یہ ہیں: دیسی مرغ کے خصئے 22 عدد اور ٹڈی بکرے کے خصئے 2 / عدد، انہیں خاص طریقے سے پکاکر دوا بنائی جاتی ہے۔ مجھے اس دوا سے حیران کن افاقہ ہوا، مگر اب پریشانی ہے کہ کہیں یہ اجزاء حرام تو نہیں ہیں؟براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔

    سوال: میری شادی کو پانچ سال ہوچکے، لیکن ابھی تک اولاد سے محروم ہوں۔ ڈاکٹروں نے میڈیکل ٹیسٹ کے بعد بتایا کہ میرے تولید جراثیم کم ہیں۔ میں نے بہت علاج کروایا ، لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ پھر میری ملاقات ایک بزرگ سے ہوئی ، انہوں نے مجھے ایک دیسی نسخہ بتایا جس کے اجزاء یہ ہیں: دیسی مرغ کے خصئے 22 عدد اور ٹڈی بکرے کے خصئے 2 / عدد، انہیں خاص طریقے سے پکاکر دوا بنائی جاتی ہے۔ مجھے اس دوا سے حیران کن افاقہ ہوا، مگر اب پریشانی ہے کہ کہیں یہ اجزاء حرام تو نہیں ہیں؟براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 22976

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):1213=922-6/1431

    حلال مذبوحہ جانور کے اجزائے محرّمہ میں سے خصیے بھی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند