• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 58534

    عنوان: میری عمر 68سال ہے ، کیا میں ریزر ، بلیڈ کے بجائے لوشن /کریم سے بغل کے بال دور کرسکتاہوں ؟

    سوال: میری عمر 68سال ہے ، کیا میں ریزر ، بلیڈ کے بجائے لوشن /کریم سے بغل کے بال دور کرسکتاہوں ؟

    جواب نمبر: 58534

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 5169-516/H=6/1436-U

    بلاکراہت درست ہے، آپ کریم (بال صفا صابون، لوشن وغیرہ) سے بال صاف کرسکتے ہیں، فتاوی ہندیہ کی کتاب الکراہیة میں اس کا جائز ہونا مصرح ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند