عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 620801
جواب نمبر: 62080118-Jun-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 11360-805/B=11/1444
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے محلہ کی مسجد کمیٹی کے لوگ میری رہائشی زمین کے سامنے کا حصہ مسجد میں لینا چاہتے تھے، اس سلسلہ میں کمیٹی کے چند لوگ علی الصبح میرے گھر آئے اور مجھ سے زمین دینے کا مطالبہ کیا، (جس کے لیے میرے مرحوم شوہر اپنی زندگی میں کبھی راضی نہ تھے)۔ میں نے ان حضرات سے کہا کہ میرے بڑے لڑکے محمد شہباز اور محمد خورشید جو پردیس میں ہیں آجائیں تو ان سے مشورہ کرکے کوئی فیصلہ کروں گی۔ اس پر لوگوں نے مجھے عید تک کا وقت دیا تھا کہ آپ لوگ آپس میں مشورہ کرکے بتا دیں، ہم لوگ آپ کے مشورہ کا انتظار کریں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
2438 مناظرکیا حج نفل کے لیے مدارس والے رخصت بلاتنخواہ دیتے ہیں ، کیا باتنخواہ بھی دے سکتے ہیں؟ (۲) کیا اردو اخبارات کو جو دینی باتوں پر مشتمل ہوتے ہیں فروخت کرسکتے ہیں جبکہ انہیں گلا کر دوسرے کاغذ ات بنائے جاتے ہیں؟
مسجد کے لیے وقف کی گئی زمین بیچ کر دوسری زمین لینا یا اس رقم کو دوسری مسجد میں لگانا؟
2702 مناظرمرد حضرات كا پردے كی رعایت كے ساتھ لڑكیوں كو پڑھانا؟
1551 مناظرہم
سنی مسلم ہیں حنفی مذہب کی اقتدا کرتے ہیں ، میڈگاسکر میں رہتے ہیں، او رمزید
وضاحت کے لیے یہ بتانا چاہیں گے کہ یہ صوبہ توماسینامیں واقع ہے جو کہ جی ایم ٹی
کے مطابق جنوبی ہیمسفئرمیں واقع ہے، اور میڈگاسکر کے مشرق میں تقریباًاس کا طول
البلد 18.09 اورعرض البلد 49.25ہے۔میڈگاسکر کے مقابل میں مکہ 346.2ڈگری یا 384.6گریڈ
پر ہے۔اور مسلمانوں کی طرح ہم لوگ بھی نماز کے لیے قبلہ کا رخ کیا کرتے تھے۔ اور
ہمارا قبلہ متعدد قطب نماکے مطابق تیس سے سینتیس ڈگری منحرف ہے۔ آپ کی اطلاع کے لیے
عرض ہے کہ ہمارے پاس کوئی پیشہ ور بحری قطب نماز اور GPS(Global positining system) موجود نہیں ہے۔ بلاشبہ، ہمارے مرحوم مولوی سلیمان احمد ماکروڈ
صاحب اس صورت حال سے واقف تھے اورجب مسجد کی دوبارہ تجدید ہوئی توانھوں نے دو دن
تک تامل اور غور وفکر کیا اور اس کے بعد انھوں نے بلڈر کو اسی طرح کام کرنے کی
اجازت دے دی۔ ...
کیا موقوفہ زمین کو فروخت کی جاسکتی ہے؟
3283 مناظرمسجد كی رقم سے ادھار لینا؟
3534 مناظر