معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 36078
جواب نمبر: 36078
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 111=111-1/1433 غیرمسلم کے سلام کے جواب میں صرف وَعَلَیْکَ کہہ دیا کریں، یا ہَدَاکَ اللہ کہہ دیں، ولو سلم یہودي أو نصراني أو مجوسي علی مسلم فلا بأس بالرد ولکن لا یزید علی قولہ وعلیک (درمختا) اور آپ اپنے افسر کو ”نمستے“ کہنے سے احتراز کریں۔ ”آداب عرض ہے“ کہنے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند