عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 10564
قربانی کے جانور کا گوشت غیر مسلم کو دے سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب دلیل کے ساتھ دیں۔
قربانی کے جانور کا گوشت غیر مسلم کو دے سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب دلیل کے ساتھ دیں۔
جواب نمبر: 1056401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 143=143/ م
قربانی کا گوشت غیرمسلم کو دے سکتے ہیں، فتاویٰ ہندیہ میں ہے: ویھب منھا․․․ المسلم والذمي (عالم گیري)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حرام ذبیحہ کا گوشت پاک ہے یا ناپاک
841 مناظرکیا قربانی کا گوشت اندازے سے تقسیم کرنا درست ہے؟
1063 مناظرمیرے
اوپر قرضہ ہے جو ہر مہینے اتارنا پڑتا ہے اور ایک پلاٹ بھی ملکیت میں ہے، جس کی
قسط جارہی ہے، کیا میرے ذمہ قربانی کرنا واجب ہے۔
میرا
ایک بھائی عالم ہے تین ہزارروپیہ پر مدرسہ میں پڑھاتاہے، اس کے پاس سوا دوتولہ
سونا ہے ، ایک سال پہلے شادی ہوئی تھی، تقریباً تیس ہزار کا جہیز گھر کے سامان کی
شکل میں ہے اور استعمال میں ہے۔ اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔ بیماری وغیرہ میں
والدین اس کا تعاون کرتے ہیں۔ کیا اس پر قربانی ہے؟
جس جانور کو دعوت کھلانے کے لیے پالا ہو، اس کی قربانی کرنا کیسا ہے؟
718 مناظر