• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 7534

    عنوان:

    میں نے خواب دیکھا کہ تیز بارش ہورہی ہے اور بارش کے ہر ہر قطرے میں سے درود شریف پڑھنے کی آواز آرہی ہے اورمیرے والد صاحب بھی ساتھ میں درود پڑھتے ہیں، اچانک مجھے (خواب میں) خیال آتاہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے بڑا بخیل وہ ہے جس نے میرا نام سنا اور مجھ پر درود نہیں پڑھا۔ یہ خیال آتے ہی میں بھی درود شریف پڑھتا ہوں۔ مہربانی فرماکر اس خواب کی تعبیر بتائیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 7534

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1117=971/ل

    آپ درود شریف کی کثرت نہیں کرتے ہیں، خواب میں اسی کی جانب اشارہ ہے، آپ درود شریف کثرت سے پڑھا کریں، ان شاء اللہ اس سے آپ کو بے حد فائدہ پہنچے گا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند