عنوان: غیر مسلم کے مرنے کی خبرسنے تو انا للہ وانا لیہ راجعون پڑھنا ؟
سوال: حضرت مفتی صاحب، کیا فرماتے ہیں علما کرام اس مسئلہ میں کے اگر کوئی بندہ آکر کسی غیر مسلم کے مرنے کی خبر دیتا ہے تو سننے والا مسلمان اناللہ واناالیہ راجعون کہہ سکتا ہے یا نہیں قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب مطلوب ہے ۔والسلام : محمد سیف اللہ خالد چنیوٹ پاکتان
جواب نمبر: 16050331-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:838-700/B=8/1439
حدیث سے کوئی کلمہ کہنا ثابت نہیں، بس سن کر خاموش رہے کچھ نہ پڑھے۔