• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 24712

    عنوان: میں خواب میں ایک درخت دیکھ رہا تھاجو درحقیقت میرے گھر میں تھا(یہ صنوبر کا درخت تھا، لمبائی میں چھوٹا، نصف گرین اور نصف براؤن) ، اچانک بغیر کسی وجہ کے یہ گر گیا اور میں اپنی والدہ کے بارے میں سوچنے لگا کہ وہ کیا کہیں گی؟ پھر خواب ختم ہوگیا۔

    سوال: میں خواب میں ایک درخت دیکھ رہا تھاجو درحقیقت میرے گھر میں تھا(یہ صنوبر کا درخت تھا، لمبائی میں چھوٹا، نصف گرین اور نصف براؤن) ، اچانک بغیر کسی وجہ کے یہ گر گیا اور میں اپنی والدہ کے بارے میں سوچنے لگا کہ وہ کیا کہیں گی؟ پھر خواب ختم ہوگیا۔

    جواب نمبر: 24712

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1264=998-9/1431

    آپ خود بھی اور آپ کی والدہ بھی توبہ استغفار کا خاص اہتمام کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند