متفرقات
>>
دیگر
سوال نمبر: 57413
عنوان: بارہ سال کے بعد میرا بھائی اوراس کی فیملی ہم سے رابطہ کرنا چاہتی اور تعلقات استوار کرنا چاہتی ہے ۔ کیا میں ان سے تعلق قائم کروں یا نہیں؟
سوال: میرا ایک بھائی ہے جو کہ مجھ سے دس سال بڑا ہے۔ گزشتہ بارہ سال سے اس نے اور اس کی فیملی نے نہ تو مجھ اور نہ ہی میرے گھر والوں سے رابطہ کیا ہے اور نہ ہی کوئی تعلق رکھا ہے ۔حتی کہ انھوں نے اپنا پتہ اور فون نمبر تک بھی نہیں دیا ہے کہ ہم ان سے رابطہ کرتے۔ اب بارہ سال کے بعد میرا بھائی اوراس کی فیملی ہم سے رابطہ کرنا چاہتی اور تعلقات استوار کرنا چاہتی ہے ۔ کیا میں ان سے تعلق قائم کروں یا نہیں؟ براہ کرم جواب دیں۔
جواب نمبر: 5741301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 222-201/H=3/1436-U تعلقات استوار کرکے صلہ رحمی اورادائے حقوق کی انجام دہی شروع کردینی چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند