عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 9772
جواب نمبر: 977201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1696=1299/ ل صحیح طریقہ یہ ہے کہ نماز کے بعد مختصر دعاء کرلی جائے اور پھرخطبہ ہوجائے، بعد خطبہ کے دعاء نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے بتائیں کہ کیا میں جمعہ کو واجب کہوں یا فرض کہوں؟
1895 مناظر ہماری مسجد کے امام جمعہ
کے روز جو خطبہ پڑھتے ہیں اس کا مختصر خلاصہ جمعہ کی دو رکعت کے سلام پھیرنے کے
بعد فوراً کہتے ہیں ۔کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟
اگر ایک مسجد میں ۲/ جماعتیں ہوں تو ثواب کسے ملے گا؟
8765 مناظرسفر میں عید كی نماز كا حكم
8995 مناظرجمعہ كے فرائض كے بعد كی دو سنتیں مؤكدہ ہیں یا غیر مؤكدہ؟
6534 مناظرہماری مسجد میں مختلف اوقات میں دومرتبہ جمعہ کی نماز ہوتی ہے۔ ایک شروع وقت میں مسجد کے نیچے اور اور دوسرا جمعہ اسی مسجد کے اوپر ، کام کرنے والے اور تجارت کرنے والے دوسرا جمعہ ادا کرتے ہیں۔ کیا ایک مسجد میں مختلف اوقات میں دو جمعہ ادا کرنا جائزہے؟
11277 مناظرایک چھوٹے سے قصبہ میں تقریباً چار پانچ
گھرانے آباد ہیں جہاں پر دکان، اسکول وغیرہ ہیں۔ کیا اس طرح کے قصبہ میں نماز جمعہ
درست ہے؟ (۲)اگر دو
مرد ہیں اور تین عورتیں ہیں تو کیا جمعہ کی نماز درست ہوگی؟ (۳)اگر تین مرد ہیں اور ایک لڑکا ہے جو کہ
بالغ نہیں ہے تو کیا نماز جمعہ درست ہے؟
ہمارے
پالن پور کے اطراف کے گاؤں میں ایک سے بڑھ کر ایک مسجد یں ہیں، مسلم آبادی بھی بہت
ہے، لیکن جمعہ کے دن ظہر کی نماز پڑھائی جاتی ہے۔ تو میرا یہ سوال ہے کہ کسی مسجد
میں جمعہ کی نماز ہو اس کے لیے کیا شرطیں ہیں؟
بوجہ مجبوری نماز جمعہ كی ایك سے زائد بار جماعت كرنا؟
5307 مناظرمیں برازیل سے کیمسٹری میں پی ایچ ڈی کررہا ہوں۔ اس سے قبل میں نے اپنی پریشانی سے متعلق فتوی حاصل کیاتھا۔ فتوی آئی ڈی نمبر: 5526ہے۔ ابھی ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم جس امام صاحب کے پیچھے نماز جمعہ پڑھتے ہیں وہ عیسائیوں کا حلال شدہ گوشت کھاتے ہیں۔ آیا ایسے امام کے پیچھے نماز جمعہ پڑھنا جائز ہے؟ یہ بات ذہن نشیں رہے کہ یہاں پر کوئی اور مسجد نہیں ہے۔
1902 مناظرحضرت کیا حنفی مسلک کے لوگ شافعی امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں جب کہ دوسری مسجد میں حنفی امام موجود ہوں؟ جمعہ میں ہمارے امام صاحب دوسرے عربی خطبہ کو ختم کرتے ہوئے ہاتھ اٹھاکر دعا مانگتے ہیں او رسب نمازی بھی ہاتھ اٹھاکر ان کا ساتھ دیتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟ کیا ہاتھ اٹھانا ٹھیک ہے؟
9464 مناظر