عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 600358
جمعہ میں چندہ کرنا
کیا ہر جمعہ میں نماز سے پہلے یا بعد میں رمال پھرا کر یا ڈبا پھرا کر اسی مسجد کے لئے چندہ اکٹھا کر سکتے ہیں؟
جواب نمبر: 600358
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:89-117/sd=3/1442
چندہ کی یہ شکل مختلف وجوہ کی بنا پر نامناسب اور لائق ترک ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند