متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 147633
جواب نمبر: 14763301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 587-578/M=5/1438
”میکائل“ ایک مقرب فرشتے کا نام ہے جو پانی برسانے اور روزی پہنچانے کے کام پر مقرر ہیں، بچے کا نام میکائل ناصر رکھ سکتے ہیں، بچی کے لیے مناسب نہیں، بچی کے لیے صحابیات اور نیک عورتوں کے نام پر نام تجویز کرلینا اچھا ہے جیسے، عائشہ، صفیہ، رقیہ، سمیہ، خنساء، عاتکہ، رابعہ وغیرہا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں أریج کا معنی جاننا چاہتا ہوں اور اردو میں یہ کیسے لکھا جائے گا؟ میں اپنی بیٹی کو اس نام سے پکارنا پسند کرتا ہوں۔
4647 مناظرمیری لڑکی کانام (ماہم شفیق/ماحم شفیق) ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے، اور اس کا کیا معنی ہے؟
5709 مناظرحضرت میرا سوال یہ ہے کہ آخرت میں انسانوں کو کس کے نام سے پکارا جائے گا، والد کے نام سے یا والدہ کے نام سے؟ اور ان کو ان ناموں سے کیوں پکاراجائے گا؟ حوالہ دیجئے گا۔
2689 مناظرروحان نام کیسا ہے اور اس کامعنی کیا ہے کیا
میں اپنے بیٹے کا یہ نام رکھ سکتا ہوں؟