• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 62055

    عنوان: میں نے اپنی بیٹی کا نام تحریم رکھا ہے، کیا قرآن وحدیث کی روشنی میں اس نام کی کوئی ممانعت ہے یا نہیں؟اس کی وضاحت کردیجئے ۔

    سوال: میں نے اپنی بیٹی کا نام تحریم رکھا ہے، کیا قرآن وحدیث کی روشنی میں اس نام کی کوئی ممانعت ہے یا نہیں؟اس کی وضاحت کردیجئے ۔

    جواب نمبر: 62055

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 889-889/Sd=1/1437-U قرآن و حدیث میں ”تحریم“ نام رکھنے کی ممانعت کی صراحت تو نہیں مل سکی؛ تاہم نام کے لیے ”تحریم“ کا لفظ معنی کے اعتبار سے مناسب نہیں ہے، اس لیے آپ صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں، مثلاً: خدیجہ، عائشہ، سمیہ، ماریہ، زینب، فاطمہ وغیرہ وغیرہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند