متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 57943
جواب نمبر: 5794331-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 510-522/L=5/1436-U کاغذات میں اس کو برقرار رکھا جائے پکارنے کے لیے کوئی نام تجویز کرلیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری
بیٹی جو کہ 28.02.2006کو پیدا ہوئی ہم نے اس کا نام مناہل رکھا کیا یہ اسلامی نام
ہے؟ اس کا معنی کیا ہے؟ کیا یہ نام اس کے لیے مناسب ہے؟
اپنے
بھتیجہ کے نام کے سلسلہ میں مشورہ کرنا ہے۔ جو نام سوچا ہے وہ ہے وسیم پورا نام
ہوگا وسیم مرزا۔ مہربانی فرماکر مشورہ دیں کہ وسیم نام کا معنی کیا ہے اور اسلامی
اعتبار سے یہ نام کیسا ہے؟
عرض یہ ہے کہ میرے ایک قریبی عزیز ہیں انھوں نے اپنے بچے کا نام عبدالمعیذ رکھا ہے۔ اس نام کا کیا مطلب ہے؟ اس کے بچے پر کیا اثرات ہوسکتے ہیں؟
3654 مناظرکونین
نام کا معنی