عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 150865
جواب نمبر: 15086531-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 945-839/sn=8/1438
جائز نہیں، واجب الترک ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قرآنی آیتوں کے نقوش سے علاج
4559 مناظرآپ لوگ کہتے ہیں کہ جو کام آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین سے ثابت نہیں ہے وہ کام بدعت ہے۔ اب بدعت حسنہ یا بدعت سیئہ ہے، یہ ابھی معلوم ہوجائے گا کہ کون صحیح ہے اور کون غلط ہے۔ اب مجھے یہ بتائیں کہ آپ سب کچھ بھول جاؤ کہ دنیا وی لحاظ سے جو بھی بدعت حسنہ یا بدعت سیئہ ہورہی ہے میں اس کی بات ابھی نہیں کرنا چاہوں گا، کیوں کہ پہلے مجھے بتاؤ کہ دارالعلوم دیوبند انڈیا جو ہے وہ غالباً دو منزلہ ہے جو کہ دین کے کام کے لیے بنایا گیا ہے جس میں لوگ دینی تعلیم بھی حاصل کرتے ہیں اور نماز بھی پڑھتے ہیں۔ تو کیا یہ دو منزلہ اور اس میں جو بھی چیزیں دینی کام میں استعمال ہورہی ہیں جو پہلے نہیں تھیں، تو کیا یہ صحیح ہیں، کیوں کہ آپ تو کہتے ہو کہ میلاد کی کوئی اصل نہیں ہے، تاریخ نہیں ہے ،کہیں ثابت نہیں ہے، اس کے لیے کوئی وقت یا دن مقرر کرنا صحیح نہیں ہے، کیوں کہ یہ سب چیزیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین سے ثابت نہیں ہیں۔ تو کیا آپ کا دارالعلوم دو منزلہ اور اس میں اور بہت ساری چیزیں جو استعمال ہورہی ہیں اس کی کوئی اصل نہیں ہے او رنہ ہی کہیں سے ثابت ہے۔ برائے کرم ذرا جلد جواب دیجئے گا اور بہت ساری بدعتیں ہیں جن کے خلاف آپ منع کرتے ہو اور خوددوسرے انداز سے کرتے ہو۔
3410 مناظرکسی کے گلے میں ہار ڈالنا یا پھول برسانا؟
8976 مناظرجناب میری نانی کے گھر میں بہت سارے درخت ہیں۔ان میں سے ناریل کے ایک درخت پر ایک الو نے اپنا ٹھکانہ بنایا ہوا ہے۔ مجھے آپ سے یہ معلو م کرنا ہے کہ گھر میں الو کا آنا کیسا ہے؟ ہمیں کسی نے بتایا کہ الو کا گھر میں آنا ٹھیک نہیں ہے اور کسی نے کہا کہ گھر میں الو آنا بہت اچھی بات ہے۔ مہربانی کرکے آپ ہمیں اصل حقیقت بتائیں۔
5575 مناظرمحرم الحرام کے علاوہ کسی دوسرے مہینہ میں روٹ اور چونگے کھانا؟
3273 مناظر