• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 604011

    عنوان: كیا اس طرح كا جملہ كسی صحابی نے كہا ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے سے زیادہ تاریک دین نہیں دیکھا

    سوال:

    میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ صحابہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے سے زیادہ تاریک دین نہیں دیکھا، اگر صحیح ہے تو حوالہ کے ساتھ بتائیں۔

    جواب نمبر: 604011

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 825-603/B=09/1442

     صحابہ کرام کا اس طرح کا قول ذہن میں نہیں ہے لیکن اگر کسی مستند عالم نے لکھا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس حادثہ فاجعہ پر صحابہ کرام کو جو رنج و غم اور جدائی کا فکر لاحق ہوا اس کو تاریک دن کے ساتھ تعبیر کیا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند