• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 1045

    عنوان: منھاج القران اور طاھرقادری کے بارے میں آپ لوگوں کا کیا نظریہ ہے؟

    سوال:

    منھاج القران اور طاھرقادری کے بارے میں آپ لوگوں کا کیا نظریہ ہے؟

    جواب نمبر: 1045

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى:  1047/هـ = 786/هـ)

     

    دونوں سے ہمیں واقفیت نہیں، مقامی علمائے کرام اصحابِ فتویٰ حضرات سے دونوں کے متعلق معلوم کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند