• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 6831

    عنوان:

    تاریخ اسلام پر مستند کتابوں کے نام بتا دیں۔

    سوال:

    تاریخ اسلام پر مستند کتابوں کے نام بتا دیں۔

    جواب نمبر: 6831

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 690=690/ م

     

    عربی میں البدایہ والنہایہ، تاریخ کامل لابن الاثیر اور امام ذہبی کی تاریخ اسلام اور اردومیں تاریخ ابن خلدون، تاریخ ابن کثیر، تاریخ اسلام (اکبر نجیب آبادی) اور تاریخ طبری (عربی، اردو) وغیرہ اسلامی تاریخ پر مستند کتابیں ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند