متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 170427
جواب نمبر: 17042701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1007-846/L=09/1440
جو شخص بیمار نہ ہو اس کے لئے جھوٹ بول کر یاجعلی سرٹیفکیٹ بنواکر بیماری کی رخصت لینا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
فیشل
بلیچ (چہرہ کی رنگت نکھارنے کی کریم وغیرہ) میں ہائیڈروجن اور امونیا شامل ہوتا ہے
کیا اس کا استعمال کرنے کے بعد غسل او رنماز جائز ہے؟
میرے ایک ساتھی کوگندی فلمیں دیکھنے کی عادت ہے۔ وہ جانتا ہے کہ یہ برا کام ہے اور اس سے چھٹکارا چاہتا ہے لیکن نہیں کرسکتا ہے۔ نیز اس نے اس پر بہت سی مرتبہ توبہ کیا، لیکن پھر بھی وہ اپنے آپ کو اس گناہ سے نہیں روک سکا۔برائے کرم قرآن اور حدیث کی روشنی میں بتائیں کہ یہ کتنا بڑا گناہ ہے اور اس برائی سے نجات پانے کی اور اپنے نفس پر کنٹرول کرنے کی کیاشکل ہے؟
9110 مناظرمیرے والدصاحب گزشتہ ۳۵/سال سے لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیامیں کام کررہے ہیں۔اب وہ چیرمین کلب کے ممبر ہیں۔ ان کا ماہوار ی کمیشن لاکھوں میں ہے اور ان کے موٴکلوں کا سلسلہ بہت وسیع ہے۔اب وہ مجھ سے کہہ رہے ہیں کہ اگر میں لائف انشورنس کارپوریشن کمپنی میں کام نہیں کروں گا تو کوئی اور ان کے موٴکل اور کمیشن کا استعمال کرے گا۔ آفس میں میرے والد کے ساتھ ایک عورت رہتی ہے (ان کی سکریٹری نہ کہ ان کی بیوی) دونوں ایک دوسرے کے عشق میں گرفتار ہیں۔ وہ عورت بھی میرے والد کی جائداد کی دعویدار ہے۔ میرے والد مکمل طور پر اس کے ساتھ بندھے ہوئے ہیں۔ برائے کرم ہمارے لیے دعا کریں اور بتائیں کہ ہم کیا کریں؟
1898 مناظر