• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 601374

    عنوان:

    ایئركنڈیشن كی مرمت پر ملنے والی اجرت كیسی ہے؟

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ میں بینک کی ائیر کنڈیشن کی مرمت کاکام کرتاہوں، کیا اس کام سے ملنے والی رقم جائز ہے؟

    جواب نمبر: 601374

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:292-226/sd=4/1442

     جی ہاں! جائز ہے ۔ یستفاد: (قولہ وجاز تعمیر کنیسة) قال فی الخانیة: ولو آجر نفسہ لیعمل فی الکنیسة ویعمرہا لا بأس بہ لأنہ لا معصیة فی عین العمل۔ ( رد المحتار: ۳۹۱/۶، فصل البیع، دار الفکر، بیروت)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند