Q. مجھے ایک مسئلہ معلوم ہوا ہے جس کے بارے میں میں آپ کا فتوی لینا چاہتا ہوں۔ میرے پڑوس میں ایک ستر سالہ عورت رہتی ہیں۔ ان کی پانچ لڑکیاں ہیں اورایک لڑکا ہے سب کے سب شادی شدہ ہیں اور اچھی طرح گزر بسر کررہے ہیں۔ ان کے شوہر کا پانچ سال پہلے انتقال ہوگیا ہے۔ وہ حج ادا کرنا چاہتی ہیں، تاہم ان کا ساتھ دینے کے لیے کوئی محرم نہیں ہے ان کے اپنے ذاتی پابندی کی وجہ سے۔ کیا ان کی عمر کو دیکھتے ہوئے اوردوسری ہیئت پر نظر رکھتے ہوئے ان کو بغیر محرم کے حج ادا کرنا درست ہے؟