عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 10748
چیچک کی بیماری میں سورہ رحمن پڑھ کر جو تعویذ بنائے جاتے ہیں اور ہر? فبأی آلاء ربکما تکذبان? کی آیت پر ایک گانٹھ ماری جاتی ہے تو کیا ایسا تعویذ بنانا درست ہے؟
چیچک کی بیماری میں سورہ رحمن پڑھ کر جو تعویذ بنائے جاتے ہیں اور ہر? فبأی آلاء ربکما تکذبان? کی آیت پر ایک گانٹھ ماری جاتی ہے تو کیا ایسا تعویذ بنانا درست ہے؟
جواب نمبر: 1074803-Oct-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 238=221/ ب
یہ حدیث سے ثابت نہیں، بزرگوں کا عمل ہے، اگر چاہیں تو کرسکتے ہیں، ایسا کرنا ناجائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
افطار كے وقت اجتماعی دعا ثابت نہیں
9417 مناظرنومولود بچے کے کان میں اذان اور تکبیر دینے کے بعد سورہ اخلاص پڑھنے کی کیا حیثیت ہے ؟
4487 مناظررمضان كا پہلا عشرہ رحمت دوسرا مغفرت اور تیسرا نجات، كس حدیث سے ثابت ہے؟
10273 مناظر