• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 24467

    عنوان: وضو کے دوران مسح کرنا حدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟ میراایک دوست اہل حدیث ہے وہ اس چیز کا انکار کرتا ہے۔ براہ کرم، اس معاملہ میں مدد فرمائیں۔ 

    سوال: وضو کے دوران مسح کرنا حدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟ میراایک دوست اہل حدیث ہے وہ اس چیز کا انکار کرتا ہے۔ براہ کرم، اس معاملہ میں مدد فرمائیں۔ 

    جواب نمبر: 24467

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1657=1215-8/1431

    دوران وضو مسح کا حکم قرآنِ کریم حدیث شریف سے صاف ثابت ہے، آپ کا دوست قرآن کریم اور حدیث شریف سے ناواقف ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند