• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 59638

    عنوان: کیا ہلدی رام کے مصنوعات کا کھانا درست ہے؟ ہماری ہندوستانی رشتہ دار ہمیں یہ تحفہ میں دیتے ہیں۔

    سوال: کیا ہلدی رام کے مصنوعات کا کھانا درست ہے؟ ہماری ہندوستانی رشتہ دار ہمیں یہ تحفہ میں دیتے ہیں۔

    جواب نمبر: 59638

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 824-824/M=8/1436-U ہلدی رام کی مصنوعات میں اگر حرام اور ناجائز چیز کی آمیزش نہیں تو ان کو کھاسکتے ہیں، اور جب تک کسی چیز میں حرام وناپاک چیز کا ملانا تحقیق شرعی سے ثابت نہ ہو اس پر حرام ہونے کا حکم نہیں لگایا جاسکتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند