معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 28899
جواب نمبر: 2889901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 166=123-2/1432
اسلامی طریق پر ذبح کا نظم ہوا اور اہل فتویٰ حضرات کی نگرانی میں ذبح ہوتا ہو اور اُن حضرات کو گوشت کی حلّت پر پورا اطمینان ہو تو جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
یہ سوال پہلے پوچھے گئے ایک سوال کے تعلق سے ہے کہ آیا انڈیا کی کھانے کی مصنوعات جن پر ای کوڈ ہوتا ہے اس میں سور کی چربی شامل ہوتی ہے؟ اس بابت آپ کا جواب یہ تھا کہ جب تک یہ بات پورے یقین سے ثابت نہ ہوجائے کہ اس میں سور کی چربی شامل ہوتی ہے تب تک یہ حرام نہیں شمار کیا جائے گا۔ میرے سوال کا یہ جواب قابل اطمینان نہیں تھا۔ لوگ ان مصنوعات کو کھاتے ہیں۔ جب اس کے بارے میں شبہ ہے تو اس کوفتوی جاری کرکے حرام ہی کہنا چاہیے یہاں تک ثابت ہوجائے کی اس میں سور کی چربی شامل ہوتی ہے یا نہیں؟ دارالعلوم دیوبند ایساکرنے میں کوئی دلچسپی کیوں نہیں لے رہا ہے جب کہ اس کو ایسا کرنے کا پاور ہے؟ یہ بہت تشویشناک معاملہ ہے۔ دارالعلوم دیوبند اس معاملہ میں کیوں خاموش ہے؟ مجھے امیدہے کہ اس مرتبہ مجھے اطمینان بخش جواب ملے گا۔
2905 مناظرہمارے کچھ دوست ایسے ہیں جن کی کمائی حرام کی ہے۔ کبھی ان سے ملنے کا موقع ملتا ہے اور وہ کچھ کھانے کو پیش کرتے ہیں، کیا وہ جائز ہوگا؟ او راگر ہم کھالیں اوراس قیمت کے برابر ہم ان کو کھلا دیں تو کیا حق ادا ہوجائے گا؟ (۲) ہمارے کچھ رشتہ داروں کی کمائی بھی حرام کی ہے، اگر ہم ان کے یہاں کھانا کھاکر کچھ پیسہ بطور تحفہ کے گھر والوں کو یا بچوں کو دے کر آجائیں تو کیا ایسا کرناصحیح ہے؟ (۳) ہمارے گھر میں چوری کی بجلی استعمال کرتے ہیں اور اس سے ہی کھانا پکاتے ہیں اورمیرا روزی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے،تو کیا میں اس کو استعمال کرسکتا ہوں، اور روزی ملنے کے بعد اس کو ترک کرسکتاہوں؟ اورمیں نے ہی اس اسٹوو کوخریدکر دیا ہے، مگر میرا مال نہیں لگاہے۔ کیا مجھے کچھ گناہ ہوگا؟ (۴) اگر دوسروں کے یہاں یا مسجد میں چوری کی بجلی استعمال ہوتی ہو تو کیا حکم ہے؟
5803 مناظرکیا اسلام غیر مسلم کے ہاتھ کا پکایا ہوا کھانا کھانے کی اجازت دیتاہے؟
6295 مناظرکھانا کھاتے ہوئے باتیں کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
5676 مناظریہ جاننا چاہتاہوں کہ پیک مرغی کا گوشت کیساہے؟(جوایران یا دوسرے ممالک سے آتاہے)
1716 مناظرپانی میں رہنے والے جانوروں میں کون کون سے حلال اور کون کون سے حرام اور کون کون سے مکروہ ہیں؟
5527 مناظرکیا چاندی اور سونے کے برتن میں کھانا پینا
حرام ہے؟
صاحب استطاعت طالب علم کے لیے زکاة کا استعمال کرنا
9421 مناظر