متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 15381
میت کے گھر جاکر جو دعائے مغفرت پڑھتے ہیں
وہ مکمل دعا ارسال کردیں: الحمد اغفرہ وارحمہ ولا تعذبہ الخ ۔
میت کے گھر جاکر جو دعائے مغفرت پڑھتے ہیں
وہ مکمل دعا ارسال کردیں: الحمد اغفرہ وارحمہ ولا تعذبہ الخ ۔
جواب نمبر: 1538101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1429=1361/1430/ب
نماز جنازہ خود دعائے مغفرت ہے، اس سے پہلے گھر یا باہر کوئی دعا ثابت نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بدحالی، مصیبتوں اور دشمنوں سے حفاظت كا وظیفہ
3114 مناظرمیں پہلے بہت بڑے قبیح گناہ کا ارتکاب کرتا تھا یعنی مشت زنی۔ میں اس سے بچتا رہا لیکن اب پھر اس گناہ کا ارتکاب کربیٹھا ہوں۔ بات یہ ہے کہ میری نظر کسی غیر محرم کے جسم پر گئی تھی جس کی وجہ سے یہ ہوا۔ مجھے کوئی علاج بتائیں میری نظرجب کسی غیر محرم پر غلطی سے پڑتی ہے میں اس گناہ کا مرتکب ہوجاتا ہوں۔ میرے لیے اللہ سے دعا کیجئے۔
2092 مناظراکثر لوگ نظر بد سے بچنے کے لیے کالے رنگ کے دھاگے پر سورہ یسین وغیرہ کا دم کرکے کلائی پر باندھ دیتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟
7196 مناظرمیرے گھر میں کھٹمل بہت زیادہ ہیں ساری
دوائی کرکے میں تھک چکا ہوں اور کافی سال سے پریشان ہوں لیکن جتنا دوائی کرتے ہیں
اور زیادہ تعداد بڑھتی ہے ایک بات یہ ہے کہ یہ کھٹمل دن میں چھپ جاتے ہیں اور رات
میں سونے کے وقت بہت کاٹتے ہیں اور اس کی وجہ سے گھر میں کوئی اچھی نیند سے نہیں
سو پاتا او رامی کے علاوہ کوئی فجر نہیں پڑھ پاتا کیوں کہ فجر کے وقت یہ تھوڑے کم
ہوجاتے ہیں تو ہم نیند میں پڑ جاتے ہیں۔ برائے کرم جواب دیں بہت پریشان ہوں۔
جادو کیا چیز ہے؟ اگر کوئی عالم کہے کہ آپ پر جادو ہوا ہے تو یہ صحیح ہے؟ اور اس کا کس طرح علاج کروانا چاہیے؟
3785 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ بخاری شریف میں صلوة التسبیح کا ہونا ثابت نہیں ہے اس بارے میں کوئی مستند حدیث حوالہ سے بتائیں اور نماز میں سے رفع یدین کا ختم ہونااور نماز کا صحیح طریقہ بھی حدیث کے حوالہ سے بتائیں ۔ برائے کرم سوال کا جواب جلد ارسال فرمائیں۔
2243 مناظرفتوی 879/760=B/1429میں آپ نے لکھا ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے دعا کرسکتے ہیں۔ فتوی پر شک کرنے کے لیے معافی چاہتا ہوں، لیکن میں نے سنا ہے کہ اللہ کے یہاں کسی وسیلہ کی ضرورت نہیں ہے۔ برائے کرم یہ بتائیں کہ کیا وسیلہ سے مانگی گئی دعا زیادہ قبول ہوتی ہے؟
1940 مناظرہم بھائی بہن ہیں ، والدین بھی باحیات ہیں۔ میرے بھائی کی شادی ہوئی، ان کی بیوی ان کے گھر والے لیمن پر عقائد رکھتے ہیں یعنی عملیات کرتے ہیں۔ ہمارے گھر میں بھی کئی باران کے روم میں لیمن، ہلدی، تیل وغیرہ نکلے ہیں۔ والدین اور رشتہ دار ان پر شک کرتے ہیں، کیا اس طرح شک کرنا صحیح ہے؟ اب میری باجی کی شادی نہیں ہورہی ہے، کئی پیام جڑے ، لیکن آخر وقت میں ٹوٹ گئے تو سب کو شک ہے وہ لوگ کچھ عملیات کرتے ہوں گے، کیوں کہ ہمارے فوٹو ان لوگوں کے پاس سے نکلے۔ اب سب پریشان ہیں۔ میرے بھائی لوگوں کی ملازمت ختم ہوگئی ہے۔ ہماری پریشانی کا کچھ حل بتائیں ۔ہم کو اللہ کی ذات پر یقین ہے، لیکن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی جادو کیا گیاتھا۔ اللہ ہم سب کی مدد کرے۔ آپ ہم کو، باجی اور بھائیوں کو کوئی وظیفہ یا عمل بتائیں۔
2658 مناظر