• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 165868

    عنوان: میں خوبصورت کنواری لڑکی سے شادی کرنا چاہتاہوں، دعا یا تسبیح بتادیں۔

    سوال: میں خوبصورت کنواری لڑکی سے شادی کرنا چاہتاہوں، دعا یا تسبیح بتادیں۔

    جواب نمبر: 165868

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 122-107/D=2/1440

    دو رکعت نماز صلاة الحاجة پڑھ کر سوال میں مذکور الفاظ کے ساتھ دعا کریں نیز یہ دعا بھی پڑھیں رَبَّنَا ہَبْ لَنَا مِنْ أزْوَاجِنَا وَذُرِّیّٰتِنَا قُرَّةَ أعْیُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ إمَاماً ۔

    اخیر کی دعا دیگر اوقات میں نماز کے بعد یا اس کے علاوہ بھی پڑھتے رہا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند