متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 158488
جواب نمبر: 158488
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 531-485/M=5/1439
اللہ تعالیٰ آپ کی بیمار والدہ کو صحت وتندرستی عطا کرے(آمین) آپ کسی ماہر وتجربہ کار حکیم یا ڈاکٹر سے علاج کرائیں اور والدہ کو یہ دعا ہرنماز کے بعد پڑھنے کے لیے بتادیں: اللہم عافني في بدني وعافني في نفسي وعافني في قلبي وعافني في سَمعي وعافني في بَصَري وعافني في دینی۔ اور آپ ۴۱مرتبہ سورہٴ فاتحہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے ہرروز والدہ کو پلادیا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند