متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 164445
جواب نمبر: 16444501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1488-1314/L=1/1440
امام کے سلام پھیردینے کے بعد امام اور مقتدیوں کے درمیان جو علاقہ اور تعلق رہتا ہے وہ ختم ہوجاتا ہے باقی نہیں رہتا ،امام اورمقتدیوں کو چاہیے کہ اب اپنے اپنے طور پر دعاذکر وغیرہ کرکے سنن ونوافل وغیرہ میں مشغول ہوجائیں ،مقتدیوں کا دعا کے لیے امام کا انتظار کرنا اس کے ختم پر دعا ختم کرنا امام کی دعاپر آمین آمین کہنا وغیرہ اس طرح کے التزامات ثابت نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بدحالی، مصیبتوں اور دشمنوں سے حفاظت كا وظیفہ
3613 مناظرمیاں بیوی کے درمیان محبت واتفاق کے لیے وظیفہ
10937 مناظر