عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 15188
کیا عورت ایک بار اپنے والد کی قبر کے پاس
نشاندہی کے لیے جاسکتی ہے ، جواب عنایت فرماویں۔
کیا عورت ایک بار اپنے والد کی قبر کے پاس
نشاندہی کے لیے جاسکتی ہے ، جواب عنایت فرماویں۔
جواب نمبر: 15188
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1480=1207/د
مذکورہ ضرورت سے جانے کی گنجائش ہے، بشرطیکہ پردہ کے ساتھ جائے اور قبر پر پہنچ کر جزع فزع قسم کی غیر مشروع حرکت نہ کرے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند