Q. بے شک کرنے والی ذات اللہ ہی ہے اور جو بھی ہوتا ہے اس کی مرضی سے ہوتا ہے۔ میرا آپ سے سوال ہے کہ جو اثرات ہوتے ہیں (جنات کو چھوڑ کر) میں نے سنا ہے کہ جو لوگ وقت سے پہلے مر جاتے ہیں (خود کشی یا کچھ اور وجہ) تو ایسی روح نہ تو اوپر رہتی ہے نہ زمین پر وہ لوگوں کو پریشان کرتی ہیں۔ اگر موت برحق اللہ کی مرضی سے ہے تو ان روحوں کا فیصلہ کیوں نہیں ہوتا؟ وہ روحیں زمین پر رہ کر لوگوں کو پریشان کیوں کرتی ہیں؟ (سوال کرنے میں گوئی غلطی ہوئی ہو تو معاف کیجئے گا)۔