متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 169233
جواب نمبر: 16923301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:591-506/sd=7/1440
اگر واقعی سحر کے قرائن محسوس ہورہے ہوں، تو اس بارے میں کسی دیندار ماہر عامل سے رجوع کرلیا جائے اور گھر والوں کو صبح وشام منزل اہتمام کے ساتھ پڑھنے کی تاکید کی جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حافظ بننے کے لیے کوئی ایسی قرآنی آیت بتائیں جو قوت حافظہ بڑھائے۔
3827 مناظرمیری عمر 34/ سال ہے ، پہلے میں ہندوستان میں رہتی تھی۔ اب میں ریاض ، سعودی عرب میں رہتی ہوں، جب سے میں نے یہاں رہنا شروع کیا ہے تب سے میرے بال زیادہ گرنے لگے ہیں، میرے سیدھے پیر میں ہمیشہ درد رہتاہے اور کبھی کبھی درد کی وجہ سے پیر ہلنے لگتے ہیں، روکنے کی کوشش کرنے پر تو روکتے بھی نہیں۔ اس بیماری سے نجات پانے کے لیے آپ کوئی دعا بتائیں۔
میرا سوال یہ ہے کہ ہماری فیملی نیدرلینڈ میں رہتی ہے۔ اوریہاں پر جامعہ نہیں ہوتے ہیں۔ میں ایک سولہ سال کی لڑکی ہوں۔ میں نے گھر پر بہن کے پاس حفظ قرآن کیا ہے میری بہن بھی حافظہ ہے۔ منزل بھی اس کو سنائی اور ابو کو سنارہی ہوں۔ میری منزل تو بہت اچھی ہے لیکن میں چاہتی ہوں کہ اور اچھی ہوجائے اس کے لیے آپ کوکوئی وظیفہ یا دعا معلوم ہو تو مجھے بتادیں۔ اورکیاکوئی ایسی دعااور وظیفہ ہے جس کے پڑھنے سے دعا کبھی رد نہیں ہوتی ہے؟ آپ حضرات میرے لیے دعا کریں۔ ان شاء اللہ آپ حضرات کی دعا رد نہیں ہوگی۔ آپ مجھے دعا میں کبھی نہ بھولیں۔
2072 مناظر